گوجر خان: پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری انفارمیشن کی خطیب اعظم گوجر خان کو عمرہ کی مبارکباد
پاکستان عوامی تحریک گوجر خان کے سیکرٹری انفارمیشن عبدالستار نیازی نے خطیب اعظم گوجر خان علامہ ڈاکٹر محمد سجاد ساجد اور مداح سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم محمد شفیق قادری کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کی ہے اور نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ پاک اپنے حبیب پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صدقے ہر مسلمان کو اپنے گھر کی اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے در کی حاضری نصیب فرمائے۔


تبصرہ