رحیم یار خان: پاکستان عوامی تحریک کے زیراہتمام مہنگائی، کرپشن اور دہشت گردی کے خلاف پرامن ریلی 2 مارچ کو ہو گی
رحیم یار خان ( پریس ریلیز ) پاکستان عوامی تحریک کے راہنماؤں عبدالحق رحمانی، غلام مصطفی قادری نے کہا کہ کہ مہنگائی، کرپشن، اداروں کی غیر آئینی نجکاری اور دہشت گردی کیخلاف احتجاجی ریلی کل 2 مارچ کو دن 12 بجے خانپور اڈا تا ریلوے چوک ہوگی، جس میں کثیر تعداد میں عوام الناس شریک ہوں گے۔ ریلی کی قیادت پی اے ٹی کے مرکزی صدر شیخ زاہد فیاض کریں گے جبکہ مصطفوی سٹوڈنٹس موومنٹ کے مرکزی نائب صدر رضی طاہر بھی شریک ہوں گے۔


تبصرہ