لاہور: پاکستان عوامی تحریک کی 29 دسمبر 2013ء ریلی کے حوالے سے تیاریاں عروج پر
لاہور ( ) پاکستان عوامی تحریک لاہور کے زیر اہتمام 29 دسمبر 2013ء کو مہنگائی، کرپشن، لوٹ مار اور بے روزگاری کے خلاف نکالی جانے والی ریلی کے حوالے سے تیاریاں عروج پر ہیں۔ لاہور کے مختلف علاقوں میں دعوتی و تشہیری مہم جاری ہے جبکہ راوی ٹاؤن بی لاہور میں تشہیری مہم مکمل ہو چکی ہے۔
تبصرہ