جامع مسجد منہاج القرآن ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز عید الاضحی صبح 7:30 بجے ہو گی
جامع مسجد منہاج القرآن M بلاک ماڈل ٹاؤن لاہور میں نماز عید الاضحی (16 اکتوبر) صبح 7:30 بجے ہو گی اور تحریک منہاج القرآن کے امیر صاحبزادہ فیض الرحمان درانی خطبہ عید دیں گے۔
تبصرہ