گلگت بلتستان: پاکستان عوامی تحریک کا 34 ویں یوم تاسیس
پاکستان عوامی تحریک کے 34 ویں یوم تاسیس کے موقع پر گلگت بلتستان میں تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب میں مرکزی ڈپٹی سیکرٹری کوارڈینیشن سردار عمر دراز خان، رانا فیاض احمد خان، حافظ وقار قادری، سرفراز احمد خان، مشتاق احمد، محمد ریاض شاہد، ضرار احمد کھوکھر، یاسر خان، قاضی محمود، راشد منہاس اور کارکنان نےشرکت کی۔
تبصرہ