خرم نواز گنڈاپور کی مجلس وحدت مسلمین پاکستان کی ’’مہدی برحق‘‘ کانفرنس میں شرکت
پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام جناح کنونشن سنٹر اسلام آباد میں منعقدہ مہدی برحق کانفرنس میں خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر انہوں نے کانفرنس کے شرکاء سے خطاب بھی کیا۔ کانفرنس میں صدر پاکستان عوامی تحریک شمالی پنجاب قاضی شفیق الرحمن بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔
تبصرہ