Dr Tahir-ul-Qadri condemns attack on ANP corner meeting
پشاور اے این پی کی کارنر میٹنگ میں دھماکے کی پر زور مذمت کرتے ہیں، نیشنل ایکشن پلان کو بالائے طاق رکھ کر قومی سلامتی کو داؤ پر لگانے والے ایسے حادثات کے ذمہ دار ہیں، شہدا کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔#Peshawar
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) July 10, 2018
قومی سلامتی کا تقاضا ہے کہ دہشت گردوں کے سیاسی سرپرستوں اور ان کے سہولت کاروں کے ساتھ آہنی ہاتھوں کے ساتھ نمٹا جائے، دہشت گردوں کو کُھلی چھوٹ دینے والے قوم کے سامنے جواب دہ ہیں۔#Peshawar
— ڈاکٹر طاہرالقادری (@TahirulQadriUR) July 10, 2018
comments